حضرت آيت اللہ خامنہ اي نے ايران كي مختلف عدالتوں كي طرف سے سزا پانے والے بعض قيديوں كي سزاؤں ميں كمي اور معافي كي اپيلوں كو منظور كرليا.
اس سے پہلے ايراني عدليہ كے سربراہ آيت اللہ 'آملي لاريجاني' نے سپريم ليڈر كے نام اپنے خط ميں تجويز پيش كرتے ہوئے كہا كہ مركزي كميشن نے بعض افراد كي سزاؤں ميں كمي اور بخشش كے شرائط تشخيص ديئے ہيں جو آپ كي خدمت ميں پيش كئے جاتے ہيں.
رہبر معظم انقلاب اسلامي نے عدليہ كے سربراہ كي اس درخواست سے موافقت كي اور اسے منظور كرليا.
۲۷۴**
اجراء کی تاریخ: 29 مارچ 2016 - 12:13
تہران - ارنا - سپریم لیڈر 'آیت اللہ خامنہ ای' نے حضرت فاطمہ الزہرا (س) کی یوم ولادت اور یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے ایران میں سزا پانے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کو منظور کرلیا.