تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور کئی عرب ممالک میں ماہ رمضان کریم کے با برکت مہینے کا آغاز آج بروز جمعرات ہوگیا ہے.

اليوم السبي ويب سائٹ كے مطابق، متحدہ عرب امارات، سعودي عرب، يمن، اردن، قطر، كويت اور مصر نے بھي اعلان كيا تھا كہ گزشتہ بدھ كو شعبان كا آخري دن اور جمعرات كو رمضان كا پہلہ روزہ ہوگا.



اسلامي جمہوريہ ايران، ملائيشيا، انڈونيشيا اور تركي ميں بھي لوگوں نے رمضان كے پہلے دن كا روزہ ركھا ہوا ہے.



متحدہ عرب امارات ميں، رمضان المبارك كا چاند ديكھنے كميٹي نے اعلان كيا تھا كہ ہجري سال 1436 كے ماہ رمضان كا آغاز جمعرات سے ہوگا.

رمضان اسلامي كيلنڈر كا نواں مہينہ ہے،يہ وہ با بركت مہينہ ہے كہ جس ميں دنيا بھر كے مسلمانوں نے پورہ مہينہ طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تك حالت روزہ ميں رہتے ہوئے مذہبي عقيدت ،صدقہ اور عبادت ميں گزارتے ہيں.



274