اجراء کی تاریخ: 28 مئی 2025 - 23:20
ایران کی ویلچیئر باسکٹ بال کی قومی ٹیم کی خاتون کھلاڑیوں کی مشہد میں پریکٹس سیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ کھلاڑی چین کے ہوانگژو ایشین- اوشینیا مقابلوں کی تیاری میں مصروف ہیں۔