اجراء کی تاریخ: 4 اکتوبر 2024 - 16:55
تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں مجاہد کبیر شہید فی سبیل اللہ سید حسن نصراللہ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ایران کے جنرل نیل فروشان اور دیگر شہدا کی مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گيا۔ اس مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی اعلی حکام کے ساتھ شریک ہوئے۔