اجراء کی تاریخ: 9 مئی 2023 - 16:54

ایران کی سب سے قدیم گنے کی کاشت کرنے والی کمپنی "ہفت تپہ" کمپنی نجکاری کے بحران سے گزرنے کے 2 سال بعد 13ویں حکومت کی مدد سے ایک بار پھر پیداواری چکر میں واپس آگئی ہے۔ اس وقت اس کمپنی میں گنے کی کاشت جو پہلے تقریباً ایک ہزار ہیکٹر تھی اب بڑھ کر پانچ ہزار ہیکٹر تک پہنچ گئی ہے۔