اجراء کی تاریخ: 26 اکتوبر 2022 - 20:45
تہران، ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز (OANA) کی 18ویں جنرل اسمبلی کی اختتامی تقریب منگل کی شام تہران کے پارسیان آزادی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔