اجراء کی تاریخ: 25 اگست 2022 - 12:54
تہران، نامور ایرانی شاعر ہوشنگ ابتہاج کی میت جس کا تخلص "سایہ" ہے جرمنی سے ایران پہنچایا گیا اور ان کی الوداعی تقریب تہران کے وحدت ہال میں 26 اگست کو ہوگی۔