**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 4 مارچ 2022 - 16:01
چابہار، ارنا- سیستان اور بلوچستان کے جنوبی حصے میں مکران کے ساحل خصوصاً زرآباد سے لے کر گواتر (ایران اور پاکستان کی سرحد) تک کھلے پانی، قدیم ساحل، صحرائی سڑکیں اور خوبصورت بیک واٹر جیسے دلکش نظارے ہیں، جنہیں ہم اس مختصر فلم میں دیکھیں گے۔