ایرانی صوبے کرمانشاہ میں گلڈنگ کاموں کی نمائش کا 26 فروری سے 3 مارچ تک جلیلی چوک میں واقع وحدت گیلری میں کیا جا رہا ہے۔ اس نمائش میں "شادی زردار" اور "نرگس پویا" کے 24 فن پاروں کو منظر عام لایا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ علیرضا مولوی