ایرانی صوبے شمالی خراسان میں واقع شہر بجنورد میں "سمنو" ایرانی روایتی کھانے پکانے کے فیسٹیول کا پیغمبر اعظم کی بعثت کے موقع پر انعقاد کیا گیا/ فوٹو بشکریہ وحید خادمی