تہران۔ ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی جنہوں نے قطری امیر کی دعوت پر گیس برآمد کرنے والے ممالک کے 6 ویں اجلاس کی شرکت کیلیے دوحہ کے دو روزہ دورے پر ہے، قیام کےدوران مختلف ممالک کے حکام کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں ہیں۔