شہر یاسوج اور اس کے مضافات میں فروری میں ہونے والی دوسری برف باری نے درجہ حرارت میں زبردست کمی کے علاوہ علاقے کے لوگوں کو خوش کر دیا۔