لاہور، مشہد سے لاہور کے لیے فلائٹ کے آغاز کے استقبال کے لیے ایک خصوصی تقریب علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منعقد ہوئی جس میں پاکستانی ایوی ایشن حکام کے علاوہ لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام قونصل جنرل مرتضی فراتی اور پاکستان میں ایران ایئر کے سربراہ محمد پارسا نژاد نے بھی شرکت کی۔