اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2021 - 12:40
بجنورد، رباط قِلّی کاروانسرائے ایرانی صوبے خراسان شمالی میں واقع ہے اور تیموریان- صفوی کے دور حکومت سے متعلق ہے جو سنہ 1375 کو ایرانی ورثے کی تاریخ میں رجسٹر کیا گیا ہے۔