ایران کے جنوبی جزیرے قشم میں واقع جیوپارک میوزیم کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو قشم کی سیاحتی دلچسبیوں میں سے ایک ہے اور یہ حیاتیاتی تنوع کے لحاظ سے ایران کا ایک مکمل وائلڈ لائف میوزیم ہے جو ایک ہزار ایکڑ سے زیادہ محیط پر پھیلا ہوا ہے اور اس میں 3 ہزار سے زیادہ مختلف قسم جانور کے نمونے ہیں۔