بجنورد، مہر کے مہینے کےآغاز سے ایرانی صوبے خراسان شمالی کے کھیٹوں سے کپاس کی کٹائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔