تہران، ایران کے دورے پر آئے ہوئے وينزویلا کے وزیر خارجہ فلیکس پلاسنسیا گونسالس نے پیر کے روز صدر مملکت علامہ رئیسی سے ملاقات کی۔