مشہد، ایرانی شہر مشہد مقدس میں عید الاضحی کی نماز بدھ کے روز امام رضا (ع) کے روضے میں آیت اللہ "سید احمد علم الہدی' کی امامت میں ادا کی گئی۔