تہران، یہ خوبصورت باغ شہر چرام سے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، یہ باغ 1381 ہجری شمسی میں قومی ورثے کی فہرست میں رجسٹرد ہوا ہے یہ باغ سیاحوں کے اہم مقامات میں سے ایک ہے۔