ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے یزد کے تاریخی اور پُرانے گھر"سالار میبد" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جس کا سنگ بنیاد قاجاریہ عہد میں رکھا گیا ہے اور اسے قومی آثار قدیمے کی فہرست میں رجسٹر کرلیا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ مرضیہ امامی میبدی