ایرنا - تہران - تیل ، گیس اور پیٹرو کیمیکلز کی 25 ویں بین الاقوامی نمائش 550 ایرانی کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ ایرانی دارالحکومت تہران میں شروع ہوگئی۔