اجراء کی تاریخ: 18 جنوری 2021 - 15:56
قزوین، 'موج بافی' کا فن ہاتھ سے بنے ہوئے کپڑے کی ایک قسم ہے۔ایسا لگتا ہے کہ یہ صنعت قزوین میں 400 سال پرانی ہے جو بدقسمتی سے ٹیکسٹائل کی منڈی سے نکل چکی ہے۔