تہران، خلیج فارس کے ساحل میں زیرزمین میزائل شہر کی آج بروز جمعہ ایرانی پاسداران انقلاب فورسز (IRGC) کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں نقاب کشائی کی۔