تہران اور اصفہان کے شہروں میں عیسائی شہری نئے عیسوی سال اور حضرت عیسی علیہ السلام کی یوم ولادت کے موقع پرتہوار کا سامان خرید کر کرسمس کی تیاری کر رہے ہیں۔