تہران، ہر سال 21 دسمبر کو ایرانی عوام سردیوں کی آمد پر یلدا نامی تہوار مناتے ہیں جو سال کی سب لمبی رات ہوتی ہے جو پچھلے 10 مہینوں میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ یلدا کا جشن بھی مختلف قومی اور مذہبی رسومات کی طرح ورچوئل طور پر منعقد ہوا۔