اجراء کی تاریخ: 11 اکتوبر 2020 - 09:19
شیراز۔ نامور ایرانی شاعر خواجہ محمد بن بہا الدین محمد حافظ شیرازی فارسی کے عظیم ترین شاعر ہیں جو آٹھویں صدی ہجری کا شاعر ہے ۔ اس نامور شاعر کا مزار خوبصورت شہر شیراز میں واقع ہے۔