تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں محرم الحرام کی آٹھویں رات کے موقع پر کربلا کے شہداء کی یاد میں تعزیہ اٹھایا جاتا ہے۔