ایرانی صوبے مرکزی کے علاقے شازند کے شمال مغرب میں واقع راسوند پہاڑی سلسلے کی مالگا چوٹی کی خوبصورتیوں کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو سمندر کی سطح سے 3 ہزار 222 میٹر کی بلندی پر واقع ہے/ فوٹو بشکریہ علی کریمی