اجراء کی تاریخ: 20 مئی 2020 - 14:58
ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے چہارمحال و بختیاری کے بلند و بالا پہاڑی علاقوں کے درمیان بلوط جنگلات کی خوبصورتی نے اس علاقے کے قدرتی حسن کو دوبالا کردیا ہے/ فوٹو بشکریہ احمد ریاحی دہکردی