ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقے مہاباد کی بلند و بالا پہآڑیوں میں ٹولپس کھلنے لگے ہیں اور ان خوبصورت پھولوں نے اس علاقے کے حسن کو دوبالا کردیا ہے/ فوٹو بشکریہ عبداللہ رحمانی