اجراء کی تاریخ: 29 اپریل 2020 - 14:55
ایران میں 10 اردیبہشت مطابق 29 اپریل کو خلیج فارس کے قومی دن کا نام رکھا گیا ہے؛ یہ دن خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے پرتگالیوں کی واپسی کی سالگرہ ہے۔ ایرانیوں نے ہزاروں سال کیلئے اس سواحل میں مقیم ہوکر خلیج فارس علاقے میں پرانی تہذیب کا سنگ بنیاد رکھا ہے/ فوٹو بشکریہ عباس حیدری