ایرانی صوبے البرز سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع "کندر" نامی گاؤں میں ٹولپس کے خوبصورت دشت کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو 3/5 ایکڑ کے رقبے پر پھیلے ہوئے اراضی پر کاشت کیے گئے ہیں/ فوٹو بشکریہ اصغر خمسہ