اجراء کی تاریخ: 18 اپریل 2020 - 14:58
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں آج بروز ہفتے کو بڑے پیمانے پر بغیر پائلٹ فوجی طیاروں کو شامل کیا گیا جس کی تقریب میں وزیر دفاع اور لاجسٹک جنرل "امیر حاتمی" نے حصہ لیا تھا.