شیراز، 'ارم'کا باغ شہر شیراز کے خوبصورت اور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہیں جو کرونا کے پھیلنے کی وجہ سے بند ہو گیا ہے یہ باغ 139 ہجری شمسی میں عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کردیا گیا۔