ارنا، پاکستانی شخصیات اور مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کردئے۔