اجراء کی تاریخ: 27 دسمبر 2019 - 22:35
ایرانی دارالحکومت تہران کے تختی اسٹڈیم میں خواتین کے موٹر کراس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے آئی ہوئی خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہے۔