ایران کے جنوب میں واقع صوبے سمنان کے شہر شاہرود کے باغات سے انگور کی کٹائی کے موسم کا آغاز کیا گیا ہے۔