گیلان، یہ قلعہ ساسانی دور حکومت سے متعلق اور ایرانی صوبے گیلان میں واقع ہے ۔ رودخان قلعہ ایرانی شمالی شہر کے قریب اور شہر فومن سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے. یہ قلعہ، گاوں'رودخان' میں سمندر سے 665 سے لے کر715 تک میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور ملک کے بہت دلکش سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے.