اجراء کی تاریخ: 22 ستمبر 2019 - 15:06
قشم، ایرانی جنوبی جزیرے قشم کے گوران گاؤں میں عوام لکڑی کی کشتی کو بنانے پر سرگرم ہیں اور کشتی بنانا اس علاقے کے روائتی روزگاروں میں سے ایک ہے.