تہران، جنوبی مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم 'آسیان' کی تقریب ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' اور مختلف ممالک کے سفیروں کی موجودگی میں تہران میں واقع آزادی کے ہوٹل میں منعقد کی گئی۔