تہران، ایران بھر میں امام حسین (ع) کی شہادت کی مناسبت سے تمام عوام نے یوم عاشورا کی جلوس عزا میں شرکت کی۔