اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نویں محرم الحرام کے موقع پر کربلا کے شہدا کی یاد میں مجلس عزا برپاکی جا رہی اور جلوس نکالے جارہے ہیں۔