اصفہان، ایرانی صوبے اصفہان کے علاقے خور اور بیابانک میں محرم الحرام کی آمد کی مناسبت سے "نخل گردانی" روائتی تقریب منعقد کی گئی۔