اجراء کی تاریخ: 28 اگست 2019 - 16:17
تہران، دریائے ارس کے جنوبی ساحلوں پر واقع 'ارسباران' کا علاقہ، ایران کے شمال مغرب میں سب سے دلکش اور سیاحتی علاقوں میں سے ایک ہے جو بہت سے سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف راغب کرتا ہے.