اجراء کی تاریخ: 29 جولائی 2019 - 16:12
شہرکرد، ایرانی صوبے چہارمحال بختیاری کے علاقے شہر کرد میں عصار خانہ نامی تاریخی مقام گزشتہ زمانوں میں ایرانی تیل کی فراہمی کے قطبوں میں سے ایک تھا.