ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان میں گرمی کی لہر آتے ہی ہر سال خانہ بدوش نے گرم علاقوں سے سرد علاقوں کی جانب کوچ کرتے ہیں، ان کی پوری زندگی اسی طرح سفر میں گزرتی ہے۔