سنندج، زریوار (زریبار) کا حسین جھیل، ایران کے مغربی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں واقع اور شہر مریوان سے 3 کلومیٹر اور کردستان سے 135 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، اس کی لمبائی5 کلومیٹر اور اس کی چوڑائی 1.5 کلومیٹر اور سمندر سے 1285 میٹر بلندی پر واقع ہے.