تہران (ارنا) ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ سال پلازما ٹیکنالوجی کے ذریعے زخموں کے علاج کے کلینک کھولے اور اس نئے ایرانی سال میں ہم زخموں کے 50 کلینک کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تیار ہیں۔