UNRWA
-
دنیالندن کا صیہونی حکومت سے مطالبہ، UNRWA کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنا ہوگی
تہران (ارنا) اقوام متحدہ میں برطانیہ کی سفیر باربرا ووڈ وارڈ نے بدھ کے روز مغربی ایشیا اور فلسطین میں پیش رفت سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت کو اس تنظیم کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنی چاہیے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں جان بچانے والے طبی آلات کے داخلے پر پابندی
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جان بچانے والی ضروری امداد کے داخلے کو روک رہی ہے۔
-
عالم اسلامرفح پر حملوں میں شدت تشویشناک / UNRWA کا غزہ کی پٹی کے شمال میں قحط کا انتباہ
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے جنوبی غزہ کے شہر رفح کے مکینوں کی تعداد میں 6 گنا اضافے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی پناہ گاہ کو نشانہ بنایا گیا
تہران (ارنا) فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے ڈائریکٹر تھامس وائٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل نےغزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی پناہ گاہ کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔