ECOSOC
-
سیاستایران کی اکوسوک کے 3 ذیلی اداروں میں رکنیت
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل (ECOSOC) نے کونسل کے تین ذیلی اداروں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی رکنیت کی منظوری دے دی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے خواتین پینل سے ایران کو نکالنے کے مخالفین نے امریکی دباؤ پر سوال اٹھایا
نیویارک، ارنا - خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن (CSW) میں ایران کی رکنیت ختم کرنے کے لیے امریکہ کی طرف سے تیار کردہ قرارداد کی مخالفت کرنے والے ممالک نے متفقہ طور پر واشنگٹن کے اقدام پر سوال اٹھایا لیکن ایران کی برطرفی پر اقوام متحدہ کے قانونی مشیر کی رائے کے لیے روس کی درخواست کو امریکہ کے زیر اثر سیاسی ماحول کی وجہ سے ٹھکرا دیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کے چارٹر کے حامی دوستوں کے گروپ کا احتجاج:
سیاستخواتین کی حیثیت سے متعلق اقوام متحدہ کے کمیشن میں ایران کی رکنیت کا خاتمہ غیرقانونی ہے
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے چارٹر کے حامی دوستوں کے گروپ نے اس عالمی تنظیم کے چارٹر اور اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل (ECOSOC) کے رویہ کار کی خلاف ورزی کا احتجاج کرتے ہوئے اعلان کردیا ہے کہ ECOSOC کا ووٹ اور ایشیا پیسیفک جیوگرافیکل گروپ کی ابتدائی منظوری کے ساتھ خواتین کی حیثیت سے متعلق اقوام متحدہ کے کمیشن میں ایران کی رکنیت کا خاتمہ غیرقانونی ہے۔
-
سیاستامریکہ کا ایران مخالف غیرقانونی مطالبہ اقوام متحدہ میں قانون کی حکمرانی کی کمزوری کا باعث بنے گا: ایرانی سفیر
تہران، ارنا – اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل مندوب اور نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین کی حیثیت سے ہٹانے کے لئے مطالبہ کھوکھلاپن اور جعلی دعووں کی بنیاد پر ہے جو اس عالمی تنظیم کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے اور اسے اقوام متحدہ میں قانون کی حکمرانی کی کمزوری کا باعث بنے گا۔